کیا نظریہ ارتقاء سچا ثابت نہیں ہو چکا؟

by Dr. Monty White
Also available in 中文 and English

بہت سارے لا دین اور کئی ایک مسیحی بھی نظریہ ارتقاء کو ایک حقیقت سمجھتے ہیں۔ اگر ارتقا ء کی کہانی کو سچ مان لیا جائے تو پھر ایک قادرِ مطلق خُدا کے لئے اِس کائنات اور لوگوں کی زندگیوں میں کوئی جگہ نہیں بچتی۔ ارتقاء کے معنی ہیں کہ کوئی خُدا نہیں اگر خُدا نہیں تو پھر اُس کے بنائے ہوئے اصول بھی نہیں۔ اُس کی طرف سے دئیے گئے احکامات بھی اپنا کوئی وجود نہیں رکھتےجنہیں ماننے کے ہم پابند ہوں۔ پھر ہم اپنی من پسند زندگی گزار سکتے ہیں اور کوئی بھی شخص بشمول خُدا کسی بھی ذات کو اپنے اعمال اور طرز زندگی کے لئے جوابدہ نہیں ہے۔ ڈاکٹر مونٹی وائٹ نے یہاں پر یہ ثابت کیا ہے کہ نظریہ ارتقاء کو کبھی بھی ایک حقیقت کے طور پر ثابت نہیں کیا جا سکتا۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.