جہاں کشتی ٹکی تھی وہاں سے جانور پوری دُنیا میں کیسے پھیل گئے؟

by Paul F. Taylor
Also available in 中文 and English

بائبلی تخلیق کے نظریے کے سرپر کاری چوٹ لگانے کی کوشش میں جانوروں کی دُنیا بھر میں تقسیم و پھیلاؤ کے معاملے کو اکثر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ناقدین کہتے ہیں کہ دُنیا بھر میں جانوروں کی ایسی تقسیم و پھیلا ؤ یہ ثابت کرتا ہے کہ اِس دُنیا میں کوئی عالمگیر طوفان نہیں آیا تھا اور نہ ہی نوح کی کشتی کا کوئی وجود تھا ۔ اگر نوح کی وہ کشتی مشرقی وسطیٰ میں کسی مقام پر آکر ٹکی تھی تو پھر تو سب کے سب جانور اُسی مقام پر کشتی میں سے اُترے ہونگے بشمول اُن تمام جانوروں کے جو آج ہمیں مشرق ِ وسطیٰ میں ملتے بھی نہیں ہیں یا وہاں پر موجود فوسل ریکارڈ اُس مقام پر اُنکی موجودگی کی خبر نہیں دیتا ۔ کینگروکس طرح آسڑیلیا پہنچ گئے ، یا کیوی کیسے نیوزی لینڈ جا پہنچا ۔ قطبی ریچھ شمالی امریکہ کیسے پہنچا اور پینگوئن بحر منجمد جنوبی کیسے چلاگیا؟

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.